قبض کا قدرتی علاج | پیٹ صاف کرنے کی ہربل دوا
قبض اور پیٹ صاف نہ ہونے کا قدرتی حل

اگر آپ قبض، گیس، اپھارہ، معدہ بھاری رہنا یا پیٹ صاف نہ ہونا جیسے مسائل سے پریشان ہیں تو علاج قبض ایک قدرتی ہربل فارمولا ہے جو معدے کی صفائی اور نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔ یہ خاص جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا نسخہ ہے جو قبض کے قدرتی علاج کے طور پر پاکستان میں بہت مفید سمجھا جاتا ہے۔

علاج قبض میں شامل اہم اجزاء

زیرہ سفید

اجوائن + سونف

ریوند چینی

سناء مکی

دارچینی + خشک پودینہ

آملہ پاؤڈر

خشک ادرک

بڑی ہریڑ

ہمارا 10 دن کا چیلنج

اگر ایک مہینہ مسلسل استعمال کرنے کے باوجود، وہ بھی ہمارے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق، فائدہ نہ ہو تو ہم منی بیک گارنٹی کے ساتھ پیسے واپس کریں گے۔

ہمارے علاج قبض کے اہم فوائد

نظام ہاضمہ بہتر بنانے میں مدد

ہاضمہ اتنا مضبوط کہ کھایا پیا جزوِ بدن بنے۔

گیس اور اپھارہ کم کرنے میں مدد

معدہ ہلکا رکھنے میں مدد

پرانی قبض میں بہتری

پیٹ صاف ہونے میں مدد

کن لوگوں کے لیے مفید

کھانا ہضم نہ ہوتا ہو

پیٹ مکمل صاف نہ ہوتا ہو

کئی دن تک قبض رہتی ہو

معدہ بھاری محسوس ہوتا ہو

گیس اور اپھارہ کی شکایت ہو

کورس+طریقہ استعمال

ایک بوتل 15 دن کا کورس ہے۔ ان شاء اللہ اللہ کے حکم سے ایک مہینہ مسلسل استعمال کرنے کے بعد دوبارہ منگوانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
صبح ناشتے کے آدھا گھنٹہ بعد آدھا چمچ
رات کو کھانا کھانے کے بعد آدھا چمچ
نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

رابطہ کریں

قدرتی طریقے سے پرانی قبض سے نجات حاصل کریں

ہمارا خصوصی تیار کردہ علاجِ قبض قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے جو آنتوں کی صفائی، نظامِ ہضم کی بہتری اور دائمی قبض کے خاتمے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

ہم سے رابطہ کریں

قبض کے مریضوں کی مشکلات

قبض کے مریض اکثر سخت اور خشک پاخانے، پیٹ کے بھاری پن اور مسلسل گیس جیسے مسائل کا شکار رہتے ہیں۔ اس کے باعث نہ صرف نظامِ ہضم متاثر ہوتا ہے بلکہ روزمرہ زندگی بھی مشکل ہو جاتی ہے۔ اگر قبض کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ بواسیر، سر درد اور دیگر پیچیدہ بیماریوں کا سبب بھی بن سکتی ہے۔

ہمارا علاجِ قبض قدرتی طریقے سے قبض سے متعلق درج ذیل مسائل کے حل میں مدد فراہم کرتا ہے۔

آنتوں میں جمی ہوئی غلاظت اور گندگی کی مکمل صفائی

خون کی صفائی اور چہرے کے کیل مہاسوں کا علاج

بھوک کی کمی دور کر کے نظامِ ہضم کی درستی

پاخانہ کا سخت، خشک اور تکلیف سے آنا ختم

بواسیر (Piles) کے خطرناک اثرات سے تحفظ۔

گیس کی وجہ سے ہونے والے سر درد اور چکر کا خاتمہ

پرانی سے پرانی دائمی قبض کا جڑ سے خاتمہ

پیٹ کا بوجھ، بھاری پن اور مستقل سوزش کا حل

واش روم میں گھنٹوں بیٹھنے کی اذیت سے نجات

ہمارا ایمانی چیلنج (10 دن)

اگر آپ ہمارے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق 10 دن مسلسل *"علاجِ قبض"* استعمال کریں اور آپ کو واضح فرق محسوس نہ ہو، تو آپ اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر ہمیں بتائیں کہ فرق نہیں پڑا۔ ہم بھی اللہ کو حاضر ناظر جان کر آپ کے پیسے واپس کریں گے، صرف *ٹی سی ایس (TCS)* کوریئر کے اخراجات کاٹ کر باقی رقم آپ کو واپس کر دی جائے گی۔ ہم اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر وعدہ کرتے ہیں کہ آپ کے پیسے واپس کر دیے جائیں گے۔ صرف TCS کوریئر کے اخراجات کاٹ کر باقی رقم آپ کو واپس کر دی جائے گی۔

علاجِ قبض میں شامل چند قدرتی جڑی بوٹیاں

سونف

پیٹ کی گیس دور کرنے اور ہاضمے کو خوشگوار بنانے میں معاون

ریوند چینی

معدے کی سوزش ختم کرنے اور قبض کشا خصوصیات کی حامل

سنا مکی

آنتوں کی صفائی اور فضلے کے اخراج کو آسان بنانے میں مشہور

کلونجی

سوائے موت کے ہر بیماری کے لیے شفا اور مدافعت کی ضامن

ملٹھی

معدے کی دیواروں کو سکون دینے اور جلن ختم کرنے میں مددگار

اجوائن

پیٹ کے درد اور بدہضمی کے لیے بہترین قدرتی علاج

السی

فائبر سے بھرپور، جو فضلے کو نرم کر کے قبض دور کرتی ہے

ابھی آرڈر کریں

💰 قیمت: 1850 روپے

📦 مقدار: 100 گرام بوتل

طریقہ استعمال

آدھا چمچ صبح اور آدھا چمچ شام، کھانا کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد نیم گرم پانی کے ساتھ۔ *(نوٹ: مسلسل 15 دن استعمال کریں، ناغہ کرنے سے اثر ضائع ہو جائے گا)

0
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop
    Scroll to Top