0
Your Cart

No products in the cart.

No products in the cart.

گنج پن کا قدرتی علاج گنج پن اور بال گرنے کا قدرتی حل

ہمارا نیچرل ریگروتھ ہئیر آئل آپ کے سر کی جلد میں ان اہم مسائل کو قدرتی اور مؤثر طریقے سے ٹھیک کرنے میں مدد فراہم کرے گا

ہم سے رابطہ کریں

بالوں کے مسائل سے پریشان افراد کی عام مشکلات

آج کل بہت سے لوگ بالوں کے جھڑنے، خشکی اور کمزور جڑوں جیسے مسائل کا شکار ہیں۔ اس کی وجہ سے بال پتلے ہو جاتے ہیں اور سر کی خوبصورتی متاثر ہونے لگتی ہے۔ اگر بروقت توجہ نہ دی جائے تو یہی مسئلہ گنج پن اور بالوں کی نشوونما رکنے کا سبب بن سکتا ہے۔

ہمارے نیچرل ریگروتھ ہئیر آئل کے اہم فوائد

بالوں کے گرنے کے عمل کو فوری طور پر روکنا۔

سفید ہوتے بالوں کو قدرتی سیاہی کی طرف لانا۔

دماغ کو تراوٹ اور سر کے بوجھ کو کم کرنا۔

مردہ بالوں کے مساموں (Follicles) کو دوبارہ زندہ کرنا۔

باریک بالوں کو موٹا اور جڑوں سے مضبوط بنانا۔

بالوں میں قدرتی چمک اور لچک پیدا کرنا۔

گنج پن کا شکار جگہوں پر نئے بالوں کی نشوونما۔

سر کی جلد کی خشکی، سکری اور خارش کا خاتمہ۔

سر کی جلد کے انفیکشن اور دانوں کا علاج۔

ہمارا ایمانی چیلنج – صرف 10 دن

اگر آپ ہمارے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق 10 دن مسلسل *"الفا بال اُگاؤ"* استعمال کریں اور نئے بالوں کے مسام کھلنا شروع نہ ہوں، تو آپ اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر ہمیں بتائیں کہ فرق نہیں پڑا۔ ہم بھی اللہ کو حاضر ناظر جان کر آپ کے پیسے واپس کریں گے، صرف *ٹی سی ایس (TCS)* کوریئر کے اخراجات کاٹ کر باقی رقم آپ کو واپس کر دی جائے گی۔ ہم اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر وعدہ کرتے ہیں کہ آپ کے پیسے واپس کر دیے جائیں گے۔ صرف TCS کوریئر کے اخراجات کاٹ کر باقی رقم آپ کو واپس کر دی جائے گی۔

ہمارے نیچرل ریگروتھ ہئیر آئل میں شامل چند قدرتی جڑی بوٹیاں

کلونجی

سر کی جلد کو ہر قسم کے انفیکشن سے پاک رکھتی ہے۔

میتھی دانہ

نئے بال اگانے اور گرتے بالوں کو روکنے کا بہترین حل۔

آملہ

بالوں کی جڑوں کو لوہے جیسی مضبوطی فراہم کرتا ہے۔

نیم

سر کی جلد کی خشکی اور جراثیم کا خاتمہ کرنے میں مفید۔

ریٹھا + شکاکائی

بالوں کو قدرتی طور پر صاف اور گھنا بنانے میں معاون۔

بھنگرہ

قدیم جڑی بوٹی جو بالوں کی تیزی سے افزائش میں مدد دیتی ہے۔

روغنِ ناریل

بالوں کو نمی اور ٹوٹنے سے بچانے کی طاقت فراہم کرتا ہے۔

ابھی آرڈر کریں

2450 روپے (100 ML بوتل)

طریقہ استعمال

روزانہ رات کو سوتے وقت سر کو تیل سے اچھی طرح تر کریں اور بالوں کی جڑوں تک پہنچائیں۔ صبح اٹھ کر نہا لیں۔ 30 دن مسلسل استعمال کریں۔

Scroll to Top