-علاج معدہ | معدے کا بہترین علاج | گیس اور بدہضمی کا ہربل حل-معدے کے مسائل کا قدرتی حل

معدے کی کمزوری، بدہضمی، گیس اور تیزابیت آج کل عام مسئلہ بن چکا ہے۔

علاج معدہ ایک خاص ہربل فارمولا ہے جو معدے کی صحت بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔

علاجِ معدہ میں شامل اہم اجزاء

زیرہ سفید

اجوائن

سونف

سناء مکی

انار دانہ + ست پودینہ

آملہ پاؤڈر

خشک ادرک

ملٹھی+کلونجی

ہمارا 10 دن کا چیلنج

اگر ایک مہینہ مسلسل استعمال کرنے کے باوجود فائدہ نہ ہو تو ہم منی بیک گارنٹی کے ساتھ پیسے واپس کریں گے۔ہم اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر وعدہ کرتے ہیں کہ آپ کے پیسے واپس کر دیے جائیں گے۔ صرف TCS کوریئر کے اخراجات کاٹ کر باقی رقم آپ کو واپس کر دی جائے گی۔

ہمارے علاج معدہ کے اہم فوائد

معدے کی کمزوری کم کرنے میں مدد

ہاضمہ اتنا مضبوط کہ کھایا پیا جزوِ بدن بنے۔

گیس اور اپھارہ کم کرنے میں مدد

معدے کو مضبوط بنانے میں مدد

ہاضمہ بہتر بنانے میں مدد

کھانا ہضم ہونے میں آسانی

کن لوگوں کے لیے مفید

کھانا کھانے کے بعد معدہ بھاری ہو

گیس زیادہ بنتی ہو

بدہضمی رہتی ہو

ڈکاریں زیادہ آتی ہوں

تیزابیت رہتی ہو

کورس+طریقہ استعمال

ایک بوتل 15 دن کا کورس ہے۔ ان شاء اللہ اللہ کے حکم سے ایک مہینہ مسلسل استعمال کرنے کے بعد دوبارہ منگوانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
صبح ناشتے کے آدھا گھنٹہ بعد آدھا چمچ
رات کو کھانا کھانے کے بعد آدھا چمچ
نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

علاجِ معدہ

ہمارا علاج معدہ آپ کے جسم میں ان اہم مسائل کو قدرتی اور مؤثر طریقے سے ٹھیک کرنے میں مدد فراہم کرے گا:

ہم سے رابطہ کریں

معدے کے مریضوں کی عام مشکلات

معدے کے مسائل جیسے بدہضمی، گیس، سینے کی جلن اور پیٹ کا بھاری پن بہت عام ہو چکے ہیں۔ یہ مسائل نہ صرف کھانے کے بعد تکلیف کا باعث بنتے ہیں بلکہ روزمرہ زندگی کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ اگر معدے کی خرابی کو نظر انداز کیا جائے تو یہ مزید پیچیدہ بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔

ہمارے علاج معدہ کے اہم فوائد

پیٹ میں گیس، مروڑ اور دائمی بدہضمی کا خاتمہ۔

اضمہ اتنا مضبوط کہ کھایا پیا جزوِ بدن بنے۔

معدے کے نظام کو ٹھنڈک اور سکون پہنچانا۔

سینے کی شدید تیزابیت اور کھٹی ڈکاریں آنا بند۔

معدے کی گرمی اور منہ کے چھالوں سے مستقل نجات۔

معدے کی سوزش (Gastritis) کا جڑ سے خاتمہ۔

معدے کے السر، زخموں اور جلن کا قدرتی علاج۔

کھانے کے بعد طبیعت کا بوجھل ہونا اور سستی دور۔

جگر کی سستی دور کر کے نئی بھوک پیدا کرنا۔

ہمارا ایمانی چیلنج – صرف 10 دن

اگر آپ ہمارے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق 10 دن مسلسل *"علاجِ معدہ"* استعمال کریں اور آپ کو واضح فرق محسوس نہ ہو، تو آپ اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر ہمیں بتائیں کہ فرق نہیں پڑا۔ ہم بھی اللہ کو حاضر ناظر جان کر آپ کے پیسے واپس کریں گے، صرف *ٹی سی ایس (TCS)* کوریئر کے اخراجات کاٹ کر باقی رقم آپ کو واپس کر دی جائے گی۔ ہم اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر وعدہ کرتے ہیں کہ آپ کے پیسے واپس کر دیے جائیں گے۔ صرف TCS کوریئر کے اخراجات کاٹ کر باقی رقم آپ کو واپس کر دی جائے گی۔

علاجِ معدہ میں شامل چند قدرتی جڑی بوٹیاں

تخم بالنگو

معدے کی صفائی اور پانی کی کمی پوری کرنے میں مددگار۔

گوند کتیرا

جسم کو ٹھنڈک پہنچانے اور تیزابیت کو ختم کرنے میں معاون۔

اسپغول چھلکا

معدے کی گرمی جذب کرنے اور السر میں سکون دینے کے لیے بہترین۔

تخم کاسنی

جگر کی اصلاح اور معدے کی حدت کم کرنے کے لیے مفید۔

آملہ خالص

وٹامن سی سے بھرپور، جو معدے کے زخموں کو بھرنے میں مدد دیتا ہے۔

سفید زیرہ

بدہضمی دور کرنے اور گیس کو فوری خارج کرنے میں مؤثر۔

سبز الائچی

خوشبو کے ساتھ ساتھ معدے کو فرحت اور تازگی بخشتی ہے۔

رابطہ کریں

ابھی آرڈر کریں

 1850 روپے (100 گرام بوتل)

طریقہ استعمال

آدھا چمچ صبح اور آدھا چمچ شام، کھانا کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد نیم گرم پانی کے ساتھ۔ *(نوٹ: 15 دن مسلسل استعمال لازمی ہے، ناغہ ہرگز نہ کریں)

0
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop
    Scroll to Top