🌿 علاجِ معدہ — معدے کے مسائل کا قدرتی حل
معدے کے مسائل جیسے تیزابیت، گیس، بدہضمی اور معدے کی جلن آج کل بہت عام ہو چکے ہیں۔
ہمارا خاص ہربل فارمولا قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے جو معدے کو سکون دینے، ہاضمہ بہتر بنانے اور معدے کے نظام کو مضبوط کرنے میں مدد دیتا ہے۔
✨ علاجِ معدہ کے اہم فوائد
معدے کے السر، زخموں اور جلن کے مسئلے میں بہتری
سینے کی شدید تیزابیت اور کھٹی ڈکاروں میں کمی
پیٹ کی گیس، مروڑ اور دائمی بدہضمی سے نجات میں مدد
کھانے کے بعد طبیعت کا بوجھل ہونا اور سستی کم کرنا
معدے کی گرمی اور منہ کے چھالوں سے نجات میں معاون
ہاضمہ مضبوط کر کے کھانے کو بہتر طور پر ہضم کرنے میں مدد
جگر کی سستی کم کر کے قدرتی بھوک پیدا کرنا
معدے کی سوزش (Gastritis) میں کمی
گیس کی وجہ سے ہونے والی دل کی گھبراہٹ کا حل
معدے کے نظام کو ٹھنڈک اور سکون فراہم کرنا
🌱 شامل قدرتی جڑی بوٹیاں
اسپغول چھلکا — معدے کی گرمی جذب کرنے اور السر میں سکون دینے کے لیے بہترین
گوند کتیرا — جسم کو ٹھنڈک پہنچانے اور تیزابیت کم کرنے میں معاون
تخم بالنگو — معدے کی صفائی اور جسم میں پانی کی کمی پوری کرنے میں مددگار
سفید زیرہ — بدہضمی دور کرنے اور گیس کو خارج کرنے میں مؤثر
آملہ خالص — وٹامن سی سے بھرپور جو معدے کے زخموں کو بھرنے میں مدد دیتا ہے
تخم کاسنی — جگر کی اصلاح اور معدے کی حدت کم کرنے کے لیے مفید
سبز الائچی — معدے کو تازگی اور سکون فراہم کرتی ہے
🛡️ ہمارا ایمانی چیلنج — 10 دن
اگر آپ ہمارے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق 10 دن مسلسل “علاجِ معدہ” استعمال کریں اور واضح فرق محسوس نہ ہو تو آپ اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر ہمیں بتائیں۔
ہم بھی اللہ کو حاضر ناظر جان کر آپ کے پیسے واپس کریں گے۔
📦 صرف TCS کوریئر کے اخراجات کاٹ کر باقی رقم آپ کو واپس کر دی جائے گی۔
💰 قیمت: 1850 روپے
📦 100 گرام بوتل
🥄 طریقہ استعمال
آدھا چمچ صبح اور آدھا چمچ شام
کھانا کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
⚠️ کم از کم 15 دن مسلسل استعمال لازمی ہے۔
ناغہ ہرگز نہ کریں۔




Reviews
There are no reviews yet.